دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم پیش رفت
تحریر: ڈاکٹر آصف میر (نظام المدارس پاکستان ) گزشتہ ہفتے ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم (DGRE)، وفاقی وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام دینی بورڈز اور جامعات کا ایک اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر، ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم (DGRE)…