مسجد ضرار سے فتنہ الخوارج تک کا مکروہ سفر | مساجد کا غلط استعمال اور تاریخی حقائق

مسجد ضرار سے فتنہ الخوارج تک کا مکروہ سفر | مساجد کا غلط استعمال اور تاریخی حقائق

تاریخ گواہ ہے کہ خوارج نے ہمیشہ اسلامی شریعت اور شعائرِ اسلام کی من مانی اور غلط تشریح کر کے امتِ مسلمہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اپنے باطل نظریات پر پردہ ڈالنے اور حق کی آواز دبانے کے لیے انہوں نے نہ صرف جید علمائے کرام و مشائخ کو شہید کیا بلکہ بے گناہ شہریوں کے خون سے بھی ہاتھ رنگے۔ ان کا سب سے خطرناک حربہ اللہ کے گھروں (مساجد) کو اپنے مذموم اور دہشت گردانہ عزائم کے لیے استعمال کرنا رہا ہے۔ حالیہ تاریخ میں بھی اس فتنے نے مساجد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے انہیں اپنی پناہ گاہوں اور سازشوں کے

پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کا مسئلہ حل ہو گیا | مولانا ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری

پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کا مسئلہ حل ہو گیا | مولانا ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری

قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کے رکن مولانا ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری کی اہم گفتگو۔ اس ویڈیو میں پنجاب حکومت اور وزارتِ داخلہ کے ساتھ مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کے مسائل کے حل سے متعلق تفصیلی آگاہی دی گئی ہے۔ اہم نکات: پنجاب میں مدارس کے بینک اکاؤنٹس اور چیئرٹی کمیشن میں رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار۔ اسلام آباد کی طرح پنجاب میں بھی مدارس کے اکاؤنٹس کھولنے کی خوشخبری۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی اور دینی بورڈز کا مدارس کے مسائل حل کرنے میں کردار۔

فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر عالمی امن اور عالمِ اسلام کے اتحاد کے ضامن ہیں| حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر عالمی امن اور عالمِ اسلام کے اتحاد کے ضامن ہیں| حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کے کوارڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا اہم خطاب۔ اس ویڈیو میں انہوں نے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کے عالمی امن، پاک ایران تعلقات، سعودی عرب اور خطے میں کشیدگی کم کرانے کے لیے تاریخی کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔

پاکستان میں مذہبی آزادی اور دیوالی کی خوشیاں: ممبر قومی پیغام امن کمیٹی راجیش کمار کا ویڈیو پیغام

پاکستان میں مذہبی آزادی اور دیوالی کی خوشیاں: ممبر قومی پیغام امن کمیٹی راجیش کمار کا ویڈیو پیغام

قومی پیغامِ امن کمیٹی پاکستان کے ممبر راجیش کمار ہرداسانی نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام پاکستانیوں اور بالخصوص ہندو برادری کے لیے ایک اہم اور خوبصورت ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیوالی روشنیوں کا تہوار ہے جو اندھیرے پر روشنی اور برائی پر اچھائی کی فتح کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان میں ہندو برادری پوری مذہبی آزادی اور خوشی کے ساتھ اس تہوار کو منا رہی ہے، جو ملک میں موجود بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کا ثبوت ہے۔

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی حفاظت کریں۔  حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کی حفاظت کریں۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور قومی پیغام امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر حافظ طاہر محمود اشرفی نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کوئٹہ میں جامعہ سلفیہ کے تمام مکاتب فکر کے علماء و عمائدین کے اجلاس اور وہاں جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کی تفصیلات بیان کیں۔ حافظ طاہر اشرفی نے انکشاف کیا کہ فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج کی بزدلانہ سازشوں کا مقابلہ ہماری افواج کر رہی ہیں، مگر یہ دشمن اب بچیوں کو نشے اور بلیک میلنگ کے ذریعے ورغلا کر دہشت گردی

طالبان امیر ملا ہیبت اللہ کی کتاب اورعمل میں تضاد کیوں؟ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

طالبان امیر ملا ہیبت اللہ کی کتاب اورعمل میں تضاد کیوں؟ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین اور قومی پیغام امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر حافظ طاہر محمود اشرفی نے افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ کی شائع کردہ کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملا ہیبت اللہ کی 179 صفحات پر مشتمل کتاب کے صفحہ 131-132، 133 اور 108-109 میں مسلمانوں کی تکفیر، بے گناہوں کے قتل، خیانت اور حکمرانوں کے خلاف بغاوت سے منع کیا گیا ہے۔ مگر اس کے برعکس تحریک طالبان پاکستان (فتنہ الخوارج) پاکستان میں خون خرابہ کر رہی ہے۔

خودکش حملوں میں بچیوں کا استعمال اور دشمن کی ففتھ جنریشن وار کی حقیقت- علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری

خودکش حملوں میں بچیوں کا استعمال اور دشمن کی ففتھ جنریشن وار کی حقیقت- علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری

قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کے رکن اور متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر ڈاکٹر علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری کا اہم ویڈیو پیغام۔ اس بیان میں خودکش حملوں کے شرعی احکام، قرآن و سنت کی روشنی میں انسانی جان کی عظمت، اور بلوچستان میں دشمن کی ففتھ جنریشن وار اور بلیک میلنگ کے ہتھکنڈوں کے خلاف تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ ساتھ ہی نوجوان نسل اور طالبات کو اس پروپیگنڈے سے ہوشیار رہنے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے کردار ادا کرنے کی پرزور تلقین کی گئی ہے۔

ارضِ حرمین شریفین پر حملے اور پاک فوج کے خلاف تکفیری مہم کے اصل مقاصد – حافظ طاہر محمود اشرفی

ارضِ حرمین شریفین پر حملے اور پاک فوج کے خلاف تکفیری مہم کے اصل مقاصد – حافظ طاہر محمود اشرفی

انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا اہم بیان۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں: ارضِ حرمین شریفین پر حوثی دہشت گردوں کے حملوں کی حقیقت۔ محافظینِ حرمین شریفین (پاک فوج) کے خلاف تکفیری، طاغوتی اور خارجی گروہوں کی منظم مہم کے مذموم مقاصد۔ عالمِ اسلام کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تقدس کے دفاع کے لیے مشترکہ لائحہ عمل۔

بچیوں کو دہشت گردی اور خودکش حملوں میں استعمال کرنےوالے پاکستان اور بلوچ قوم کے مجرم ہیں۔ طاہراشرفی

بچیوں کو دہشت گردی اور خودکش حملوں میں استعمال کرنےوالے پاکستان اور بلوچ قوم کے مجرم ہیں۔ طاہراشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا جمعۃ المبارک کے خطبے سے انتہائی اہم خطاب۔ اس ویڈیو میں جانیے: معصوم بچیوں کو بلیک میل کرکے دہشت گردی اور خودکش حملوں میں استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت مؤقف۔ اسلام کا دہشت گردی اور انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں۔ بچیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا خلافِ اسلام ہے۔ اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والے اللہ، رسول ﷺ، پاکستان اور بلوچ قوم کے مجرم ہیں۔

بلوچستان میں کم عمر لڑکیوں کو خودکش حملوں اور دہشت گردی کیلئے استعمال کرنا قرآن وسنت کی تعلیمات اور بلوچ روایات کے خلاف ہیں

بلوچستان میں کم عمر لڑکیوں کو خودکش حملوں اور دہشت گردی کیلئے استعمال کرنا قرآن وسنت کی تعلیمات اور بلوچ روایات کے خلاف ہیں

مولانا مفتی عبد اللطیف کا انتہائی اہم بیان۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں کہ معاشرے کی اصلاح سے دوری کے کیا نتائج نکل رہے ہیں، بلوچستان میں کم عمر لڑکیوں کو خودکش حملوں اور دہشت گردی کیلئے استعمال کرنا قرآن وسنت کی تعلیمات اور بلوچ روایات کے خلاف ہیں۔

خودکش حملے اور بے گناہ لوگوں کا قتل: دینِ اسلام اور شریعت کے خلاف سنگین جرم

خودکش حملے اور بے گناہ لوگوں کا قتل: دینِ اسلام اور شریعت کے خلاف سنگین جرم

"اس ویڈیو میں قومی پیغامِ امن کمیٹی اور صوبائی پیغامِ امن کمیٹی بلوچستان کے زیرِ اہتمام تمام مکاتبِ فکر کے علما، مشائخ اور مذاہب کے نمائندوں کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم مشترکہ اعلامیہ پیش کیا جا رہا ہے۔ اعلامیے کے اہم نکات: اسلام اور بے گناہ لوگوں کا قتل: شریعتِ اسلامیہ کی روشنی میں خودکش حملے اور بے گناہ انسانوں کا قتل ایک سنگین جرم اور حرام ہے۔ خواتین، نوجوانوں اور بچوں کا استحصال: ان نازک طبقوں کو خودکش بمبار کے طور پر استعمال کرنے والے عناصر، دینِ اسلام اور ملک و قوم کے وفادار نہیں ہو سکتا

قومی پیغامِ امن کمیٹی نے حکومت اور مدارس عربیہ کے درمیان اعتماد و تعاون کو مضبوط بنایا۔ طاہر اشرفی

قومی پیغامِ امن کمیٹی نے حکومت اور مدارس عربیہ کے درمیان اعتماد و تعاون کو مضبوط بنایا۔ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی اسلام آباد میں کی جانیوالی اہم پریس کانفرنس۔ اہم نکات: مساجد و مدارس کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی اور انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی ذاتی کوششوں اور وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر مدارس کی رجسٹریشن اور بینک اکاؤنٹس کھولنے کا آغاز۔