مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھلنا شروع، قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوارڈینیٹر طاہر اشرفی کا اظہارِ تشکر
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ ان کے مطابق اسلام آباد میں بینکوں نے مدارس کے اکاؤنٹس کھولنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ دستیاب رپورٹ کے مطابق اب…