متحدہ مدارس کونسل اور قومی پیغام امن کمیٹی
مسائل سے حل کی طرف تحریر: مولانا محمد قاسم قاسمی ناظم اعلیٰ، وفاق المدارس و جامعات دینیہ پاکستان پاکستان میں دینی مدارس اور ریاست کے تعلق کی بحث نئی نہیں۔ کبھی رجسٹریشن، کبھی بینک اکاؤنٹس، کبھی اسناد کی مساوات اور کبھی غیر ملکی طلبہ کے ویزوں کا معاملہ سامنے آتا رہا ہے۔ گزشتہ چند برسوں…