خیبرپختونخوا میں امن کے لیے پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا، مولانا طیب قریشی
قومی پیغام امن کمیٹی خیبرپختونخوا کے کوآرڈینیٹر مولانا محمد طیب قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے۔ اس کی اپنی حدود اور سرحدیں ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور ریاستی قوانین کی پاسداری پر زور دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا محمد طیب قریشی…