متحدہ مدارس کونسل پاکستان اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے قائدین کی حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے ملاقات
متحدہ مدارس کونسل پاکستان اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے قائدین اور ذمہ داران نے مرکزی کوارڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی سربراہی میں حکومت پنجاب کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صوبائی وزیر برائے امن و داخلہ خواجہ سلمان رفیق سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر…