قومی پیغامِ امن کمیٹی کا پیغام ہر مسجد، چرچ، مندر اور گردوارے تک پہنچایا جائے، طاہر اشرفی
لاہور: قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومت پنجاب کے زیر اہتمام علماء و مشائخ کے ساتھ ایک فکری نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں مذہبی ہم آہنگی، قومی یکجہتی، اقلیتوں کے حقوق اور دہشت گردی کے خاتمے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نشست سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومت پاکستان…