قومی پیغامِ امن کمیٹی آزاد کشمیر کے ذمہ داران کی مرکزی کوارڈینیٹر طاہر اشرفی سے ملاقات، تنظیمی سرگرمیاں بڑھانے کا فیصلہ
قومی پیغامِ امن کمیٹی آزاد کشمیر کے ذمہ داران نے مرکزی کوآرڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر میں کمیٹی کی سرگرمیاں بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ وفد میں آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر حافظ طارق محمود شامل تھے۔ مولانا امتیاز صدیقی اور مولانا دانیال شہاب نے بھی شرکت کی۔…