دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان اور سول اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: صوبائی پیغام امن کمیٹی حکومت خیبرپختونخواہ
صوبائی پیغام امن کمیٹی حکومت خیبرپختونخوا ہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان اور سول اداروں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کمیٹی نے قومی سلامتی، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر بھی زور دیا۔ صوبائی کوآرڈینیٹر اور مشیر برائے اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور مولانا طیب قریشی…