قومی پیغامِ امن کمیٹی کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فعال، اتحاد اور امن کا بیانیہ عوام تک پہنچانے کا عزم
موجودہ دور میں سوشل میڈیا رائے عامہ کی تشکیل اور پیغام رسانی کا مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔ اسی اہمیت کے پیشِ نظر قومی پیغامِ امن کمیٹی (حکومتِ پاکستان) کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بھرپور انداز میں فعال ہیں۔ ان پلیٹ فارمز کا مقصد غلط فہمیوں اور منفی پروپیگنڈے کا تدارک کرنا ہے۔ اس…