کیا دین کے نام پر ذاتی مصلحتیں اور مفادات کا راستہ اختیار کرنا درست ہے؟
تحریر: مفتی محمد عمر فاروق (خانیوال) دین کے نام پر کام کرنے والے ہر فرد کے لیے اصل سوال یہ ہے کہ اس کی نیت مفاد کی تابع ہے یا مفاد کو اخلاص، حق اور جواب دہی کے تابع رکھا گیا ہے۔ دین انسان کی نیت، کردار اور معاملات کی اصلاح کرتا ہے۔ عبادت سے…