پیغام پاکستان: فرقہ واریت اور تکفیر کے رجحانات کا تدارک
تحریر: زہیر الحسن (ایم فل علوم اسلامیہ) رکن مجلس شوریٰ اتحاد المدارس العربیہ پاکستان پاکستان ایک نظریاتی ریاست کے طور پر وجود میں آیا، جس کی بنیاد کلمہ طیبہ اور اسلامی اخوت پر رکھی گئی۔ مگر افسوس کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے معاشرے میں فرقہ واریت اور تکفیر کے رجحانات نے جڑیں پکڑ…