معصوم شہریوں کا خون اور خودکش حملے: دینِ اسلام امن کا علمبردار، انتشار پھیلانے والے غدارِ وطن ہیں
تحریر: سید فرزندعلی دین اسلام امن، سلامتی، اور احترامِ انسانیت کا داعی مذہب ہے۔ کرۂ ارض پراسلام ہمیشہ سے امن اور سلامتی کا داعی مذہب ہے۔ یہ تمام انسانوں کے احترام کا درس دیتا ہے۔ چنانچہ روئے زمین پر کسی بھی انسانی جان کا ناحق قتل سخت ترین گناہ ہے۔ شریعتِ اسلامیہ کی روشنی میں…