نوجوان نسل کے سوالات کا جواب دینا محراب و منبر اور قومی قیادت کی ذمہ داری ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
سیالکوٹ: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوارڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے سوالات کا جواب دینا محراب و منبر اور قومی قیادت کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی کا بنیادی مقصد امن کا پیغام عوام تک…