ملا ہیبت اللہ کا بے گناہوں کے قتل اور بغاوت کی مخالفت، مگر پاکستانی عوام افغانستان میں بیٹھے فتنتہ الخوارج کا ہدف کیوں؟ حافظ طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور قومی پیغامِ امن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر حافظ طاہر محمود اشرفی نے افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ سے اہم سوالات کیے ہیں۔ انہوں نے ملا ہیبت اللہ کی تقریباً 179 صفحات پر مشتمل کتاب کا حوالہ دیا۔ ان کے مطابق، کتاب میں مسلمانوں کے جان و…