قومی پیغامِ امن کمیٹی کی ایک سالہ کارکردگی خوش آئند ہے، شیخ الحدیث مولانا یوسف کاشمیری
معروف عالمِ دین اور جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کراچی کے مدیر و شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف کاشمیری نے کہا ہے کہ قومی پیغامِ امن کمیٹی نے ایک سال کے دوران ملک میں امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کمیٹی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مذہبی رواداری، اخوت اور…