قومی پیغام امن کمیٹی پاکستان میں رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے، طاہر اشرفی
قومی پیغام امن کمیٹی پاکستان کے کوآرڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کمیٹی نے اپنے قیام کے پہلے سال میں بین المسالک اور بین المذاہب رواداری کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا قیام 9 ستمبر 2025 کو حکومت پاکستان…