پیغامِ امن کمیٹی سندھ اراکین کی صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی سے ملاقات
سندھ اسمبلی میں صوبائی پیغامِ امن کمیٹی سندھ کے اراکین کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے کی۔ اجلاس میں صوبائی پیغامِ امن کمیٹی سندھ کے کوآرڈینیٹر اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کمیٹی کی…