افواج پاکستان کے محافظ حرمین شریفین ہونے سے اسلام دشمن اور پاکستان دشمن دہشت گردوں کو تکلیف کیوں ہے؟
تحریر: مولانا مفتی عبد الاستار حقانی ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ افواج پاکستان کا نصب العین ہے۔ یہی اصول ہماری فوج کی بنیادی پہچان ہیں۔ سعودی عرب کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ حرمین شریفین کی حفاظت کرنا ایک بڑی سعادت ہے۔ بلاشبہ یہ پوری پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم دینی اعزاز…