فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی امن کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، کوارڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی
قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر پوری دنیا میں امن کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سفارتی کوششیں خطے میں امن کے لیے اہم…