مدارس کی رجسٹریشن کی مکمل حمایت، قومی پیغامِ امن کمیٹی اور متحدہ مدارس کونسل کا اہم اعلان
قومی پیغامِ امن کمیٹی اور متحدہ مدارس کونسل نے مدارس کی رجسٹریشن کی مکمل حمایت کی ہے۔ اس بات کا اظہار دونوں تنظیموں کے ممبران نے کیا۔ انہوں نے پنجاب چیریٹی کمیشن اور ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم کے تحت رجسٹریشن کی تائید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن سے مدارس کی سہولیات میں اضافہ…