قومی پیغامِ امن کمیٹی کا ایک سال: علماء و مشائخ کا پلیٹ فارم پیغامِ پاکستان کے بیانیے کو گھر گھر پہنچا رہا ہے، علامہ عادل عطاری
اسلام آباد: قومی پیغامِ امن کمیٹی پاکستان کے ممبر علامہ عادل عطاری نے قومی پیغامِ امن کمیٹی کے قیام کا ایک سال کامیابی سے مکمل ہونے پر اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی کا پہلا سال انتہائی کامیابی اور کامران کے ساتھ ہمکنار ہوا ہے۔…