خودکش حملوں میں خواتین کا استعمال: اسلام، انسانیت اور بلوچ روایات کے منافی
تحریر: حافظ محمد طاہر محمود اشرفی (چیئرمین پاکستان علماء کونسل، کوارڈینیٹر قومی پیغام امن کمیٹی حکومت پاکستان ) اسلام بنیادی طور پر امن کا دین ہے اور یہ عالمگیر سلامتی کا پیامبر بھی ہے۔ علاوہ ازیں دینی تعلیمات میں انسانی جان کا احترام لازم قرار دیا گیا ہے۔ مزید برآں ہمارا مذہب عورت کی عزت و…