قومی پیغامِ امن کمیٹی: کردار اور آئندہ کی ترجیحات
تحریر؛ حافظ طارق محمود کوارڈینیٹر صوبائی پیغام امن کمیٹی آزادکشمیر پاکستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے قانون کی بالادستی اور مؤثر عمل داری ضروری ہے۔ اس کے ساتھ عوام کے سوالات اور شکایات کو بھی توجہ سے سننا چاہیے۔ ہر شہری کے ساتھ دلیل، احترام اور انصاف کا رویہ اپنانا وقت کی اہم…