قومی وصوبائی پیغام امن کمیٹی کے مشترکہ وفد کا میتھوڈسٹ چرچ کوئٹہ کا دورہ، مذہبی رواداری اور قومی یکجہتی پر زور
کوئٹہ: قومی پیغامِ امن کمیٹی، حکومتِ پاکستان، اور صوبائی پیغامِ امن کمیٹی، حکومتِ بلوچستان کے مشترکہ وفد نے کوئٹہ میں میتھوڈسٹ چرچ کا دورہ کیا۔ وفد نے اس موقع پر مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی رواداری اور باہمی احترام پر گفتگو ہوئی۔ شرکا نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر…