خیبر پختونخوا پیغامِ امن کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی پیغامِ امن کمیٹی کا اجلاس کل 20 اکتوبر کو ہوگا۔ اجلاس دوپہر 12 بجے پشاور میں منعقد ہوگا۔ مقام، مشیرِ گورنر برائے اوقاف و مذہبی امور کا دفتر ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر طیب قریشی کریں گے۔ شرکاء کمیٹی کے دائرۂ کار اور ذمہ داریوں پر تبادلۂ خیال…