تمام مذاہب امن، محبت، بھائی چارے، احترام اور رواداری کا درس دیتے ہیں: قومی پیغامِ امن کمیٹی
اسلام آباد، قومی پیغامِ امن کمیٹی نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کے احترام کا درس دیتے ہیں۔ اسی طرح صبر، برداشت اور رواداری بھی ہر مذہب کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہیں۔ کمیٹی کے مطابق آج ان تعلیمات کو عملی زندگی کا حصہ بنانا وقت کی اہم ضرورت…