عالمی یومِ رواداری: قرآن و سنت کا پیغامِ احترامِ انسانیت
تحریر: حافظ محمد طاہر محمود اشرفیچیئرمین پاکستان علماء کونسل، کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی عالمی یومِ رواداری ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پائیدار امن کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ اختلافِ رائے برداشت کرنا اور انسانی وقار کا احترام ضروری ہے۔ مذہب، مسلک، زبان یا قومیت کا فرق نفرت یا ناانصافی کا جواز نہیں بن…