قومی پیغامِ امن کمیٹی: رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کی روشن مثال
تحریر: حافظ طارق محمودکوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی، آزاد کشمیر دنیا بھر میں ہر سال 16 نومبر کو عالمی یومِ رواداری منایا جاتا ہے۔ یہ دن انسانیت کے لیے ایک اہم پیغام رکھتا ہے۔ اس دن ہمیں یاد دلایا جاتا ہے کہ امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے برداشت اور احترام ضروری ہیں۔ آج دنیا…