قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ایک سال کی تکمیل: کوآرڈینیٹر گلگت بلتستان محمد علی قائد کا خصوصی پیغام
میرے محترم مرکزی قائدین، علمائے کرام، قومی پیغامِ امن کمیٹی پاکستان کے عہدیداران، صوبائی و علاقائی کوآرڈینیٹرز، معزز ممبران اور اہلِ وطن! آج قومی پیغامِ امن کمیٹی کے قیام کو تقریباً ایک سال مکمل ہونے جا رہا ہے۔ اس موقع پر میں پوری قوم کی خدمت میں امن، اتحاد، اخوت، مذہبی رواداری اور قومی یکجہتی…