مدارسِ دینیہ کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں، آئین و قانون کے مطابق چلنے والے مدارس کی مکمل سرپرستی کریں گے: قومی پیغام امن کمیٹی کے کوارڈینیٹر حافظ طاہر محمود اشرفی
قومی پیغامِ امن کمیٹی حکومتِ پاکستان کے کوآرڈینیٹر اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مدارسِ عربیہ کے ذمہ داران کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں سے پاکستان میں مدارس کے ذمہ داران سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔ تاہم، بعض لوگ بلاوجہ…