حکمرانی ایک عظیم امانت! — احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں حقوقِ رعایا اور اعلیٰ قیادت کے رہنما اصول
مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان (صدر اسلامک ریسرچ کونسل پاکستان / ممبر قومی پیغامِ امن کمیٹی پاکستان) اسلام ایک جامع ضابطہ حیات ہے جو انفرادی و اجتماعی زندگی کے ساتھ نظامِ حکومت و ریاست کے لیے بھی رہنما اصول فراہم کرتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں منصبِ حکمرانی محض اقتدار اور اختیار نہیں، بلکہ ایک عظیم…