کوئٹہ میں اصلاحِ امت پیغامِ پاکستان کانفرنس، قومی اتحاد اور امن کے فروغ پر زور
کوئٹہ: اسلامیہ بوائز کالج، آرچر روڈ میں اصلاحِ امت پیغامِ پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت مولانا حافظ سید سمیع اللہ آغا نے کی۔ اس موقع پر مختلف تعلیمی اداروں اور دینی مدارس سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء میں دینی مدارس کے مہتممین اور طلباء شامل تھے۔ مختلف کالجز کے…