پاکستان علماء کونسل کی قومی پیغام امن کمیٹی کے کوئٹہ اعلامیے کی مکمل توثیق
لاہور / کوئٹہ: پاکستان علماء کونسل نے قومی پیغام امن کمیٹی کے کوئٹہ اعلامیے کی مکمل حمایت کر دی ہے۔ یہ اعلامیہ 27 اکتوبر کو جاری کیا گیا تھا۔ کونسل نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کمیٹی کی کوششوں کو سراہا ہے۔ مزید یہ کہ اس جدوجہد کو ملک میں امن کے لیے…