معصوم بیٹیوں کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا اسلام، انسانیت اور بلوچ روایات کے خلاف ہے: قومی پیغامِ امن کمیٹی
قومی پیغامِ امن کمیٹی نے ایک انتہائی تشویش ناک حقیقت پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ کمیٹی کے مطابق فتنۂ ہندوستان اور فتنۂ خوارج اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پاکستان کی معصوم بہنوں اور بیٹیوں کو دہشت گردی کا ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ ان کو یرغمال بنانے، بلیک میل…