جہاد اور دہشت گردی میں فرق: قرآن و سنت کی تعلیمات کی روشنی میں
تحریر: مولانا زبیر فہیم اسلام امن، سلامتی، عدل، رحمت اور انسانی جان کے احترام کا دین ہے۔ قرآن کریم اور سنتِ رسول اللہ ﷺ میں جہاد ایک مقدس دینی فریضہ اور عظیم ذمہ داری ہے، جس کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا، حق و انصاف کی سربلندی، ظلم و زیادتی کا خاتمہ اور مظلوموں کا…